فاضلِ عالمِ رویا ، مولوی طاہر القادری صاحب جھنگوی الکینیڈوی

ہر تیسرا بندہ چوتھی جماعت کے کارنامے گنوانے میں مصروف عمل ہے ، تو سوچا کیوں نہ فاضلِ عالمِ رویا ، مولوی طاہر القادری صاحب جھنگوی الکینیڈوی کا بچپن بھی ملاحظہ فرمالیں ، کہ آپ جب فقط “11 سال”کے تھے ، تو آپ کون کون سی کتب پڑھ کر فارغ ہوچکے تھے ۔😁

ارسلان احمد اصمعی قادری 4-2-2019ء