حضرت عبداللہ بن مسعود کی مرویات
sulemansubhani نے Monday، 11 February 2019 کو شائع کیا.
حضرت عبداللہ بن مسعود کی مرویات
آپکی عظمت شان اس سے ظاہروباہر ہے کہ آپ کو بارگاہ رسالت میں خاص قرب حاصل تھا ،صاحب النعل والوسادۃ آپ کا لقب مشہور تھا کہ آپ کو سفر وحضر میں حضور کی کفش برداری کا اعزاز خاص طور پر نصیب ہوا۔
آپکی روایتیں آپکے مشہو رشاگرد حضرت علقمہ کے ذریعہ محفوظ ہوئیں اور ان سب کولکھا گیا ، بعض لوگوں نے یہ طریقہ بھی اپنایا کہ آپ سے حدیثیں سنکرجاتے اورگھر جاکر وہ احادیث قلمبند کرلیتے تھے ۔وجہ اسکی یہ تھی کہ آپ ابتدائً کتابت کے مخالف تھے ۔(السنن للدارمی، ۶۷ ٭ جامع بیان العلم لا بن عبد البر، ۴۰)
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ بن مسعود , سنن دارمی , جامع بیان العلم لا بن عبد البر , بارگاہ رسالت , حضرت علقمہ