تین لعنتی چیزوں سے بچو
sulemansubhani نے Sunday، 17 February 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :339
روایت ہے حضرت معاذ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین لعنتی چیزوں سے بچو،گھاٹوں، درمیانی راستہ اور سایہ میں پاخانہ کرنے سے ۱؎ (ابوداؤد)
شرح
۱؎ اس کی شرح پہلےگزر چکی کہ ہر وہ جگہ جہاں لوگ بیٹھتے یا آرام کرتے ہوں وہاں پاخانہ کرنا منع ہے کہ اس سے رب تعالٰی بھی ناراض ہے اور لوگ بھی گالیاں دیتے ہیں۔اس سے معلوم ہوا کہ مسجد کے غسل اور استنجاءخانوں میں پاخانہ کرنا سخت جرم ہے۔بندوں کو ستانے والا رب کے عذاب کا مستحق ہے۔
ٹیگز:-
حدیث , رسول اﷲ , عذاب , رسول اﷲﷺ , سنن ابوداؤد , رب , حضرت معاذ , لوگ , بچو , ناراض , راستہ , سایہ , گالیاں , مستحق , تین , چیزوں , پاخانہ , لعنتی , گھاٹوں , درمیانی , رب تعالٰی , ستانے