محفوظات برائے 24th February 2019 ء

خبر غم انا للہ و انا الیہ راجعون مرکزی مجلس شوری کے نگران حاجی محمد عمران عطاری زید مجدہ کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ کریم کا اعجاز اور اثرانگیزی
sulemansubhani نے Sunday، 24 February 2019 کو شائع کیا.

٭٭٭ الحمد للہ و کفی و سلام علی عبادہ الذین اصطفی خاتم المرسلین حضور رحمتِ عالمﷺجس طرح تمام انبیاء و مرسلین میں افضل اور اعلیٰ ہیں اسی طرح آپ پر نازل ہونے والی کتاب مجید بھی تمام صحائف و کتبِ آسمانی میں ممتاز اور ارفع و افضل ہے، اس صحیفۂ ربانی اور پر از کمالاتِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
اصولی طور پر کل احادیث کی تعداد
sulemansubhani نے Sunday، 24 February 2019 کو شائع کیا.

اصولی طور پر کل احادیث کی تعداد اس مقام پر کوئی کہہ سکتاہے کہ اس تعداد میں مکررروایات بھی ہیں تو یہ تعدادگھٹ کر اس سے کافی کم ہوجائیگی ،ہم کہتے ہیں یہ بات مسلم ہے لیکن اسکے ساتھ اس بات کوبھی ملحوظ نظر رکھیں کہ احادیث کی کل تعداد مختلف سندوں کے اعتبار سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ النَّصٰرٰى وَ الصّٰبِـٕیْنَ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْۚ-وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(۶۲) بےشک ایمان والے نیز یہودیوں اور نصرانیوں اور ستارہ پرستوں میں سے وہ کہ سچے دل سے اللہ اور پچھلے دن پر ایمان لائیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الصّلوٰۃ و السّلام علیک یا رسول اللّٰہ  ﷺ و علیٰ آلک واصحابک یاحبیب اللّٰہ ﷺ خواجۂ خواجگان، حضرت خواجہ معین الدین چشتی، اجمیری رحمۃ اللہ علیہ اللہ عزوجل نے انسانوں کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام مبعوث فرمائے، حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ و السلام سے لے کر تاجدارِ کائنات ا تک جتنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابوبکر صدیق‘عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لؤی القرشی التیمی رضی اللہ عنہ‘ رحمۃ للعالمین خاتم النیین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے وصال فرمانے کے بعد ربیع الاول 11ھ کو مہاجرین وانصار صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے اتفاقِ رائے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کشمیر ہمارا ہے کشمیری ہمارے نہیں
sulemansubhani نے Sunday، 24 February 2019 کو شائع کیا.

کشمیر ہمارا ہے کشمیری ہمارے نہیں پلوامہ حملے کے بعد ملک کے حالات جس تیزی کے ساتھ بدلے ہیں وہ قابل تشویش ہے، زعفرانی ذہنیت کے مالکان جو چاہ رہے تھے دھیرے دھیرے ملک اسی ڈگر پر چلا جا رہا ہے، پارلیمانی الیکشن کے دن جیسے جیسے نزدیک آ رہے ویسے ویسے ملک کے ماحول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دفاعِ ختم نبوت اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم وصال کے حوالے سے ایک تحریر خلیفہ اول کو خلافت کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی دو طرح کے چیلنجز کا سامنا تھا (1) ایک منکرین زکوۃ اور(2) دوسرا مرتدین (منکرین ختم نبوت) دوسری طرف کیفیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال: میٹھا کھانے سے پہلے سنت ھے یا بعد میں، کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ میٹھا درمیان میں سنت ھے جواب: میٹھا کھانے سے پہلے ہو یا درمیان میں یا بعد میں، اس کا تعلق سنت سے نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا تناول فرمایا کرتے تھے لیکن یہ امور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 24 February 2019 کو شائع کیا.

الضحك في المسجد ظلمة في القبر مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے یہ روایت سندا موضوع ہے لہذا احتیاط کریں اسے آگے پھیلانے میں۔ واللہ اعلم رضاءالعسقلانی

مکمل تحریر پڑھیے »