انتہائی اہم فتوی
sulemansubhani نے Sunday، 24 February 2019 کو شائع کیا.
70 سال مین پہلی بار
*#انتہائی اہم فتوی#ٰ*
*دارالافتاء جامعہ نعیمیہ* کی طرف سے فتویٰ دیا گیا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی نصاب میں ایک روایت *رسول اللّٰہ ﷺ* کی طرف منسوب کی جاتی ہے کہ “ایک بڑھیا رسول اللّٰہ ﷺ پر کوڑا کرکٹ پھینکتی تھی ، جب وہ بیمار ہو گئی تو رسول اللّٰہ ﷺ اس کی عیادت کہ لیے گئے” ۔ یہ روایت من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے ۔ ایسی کوئی روایت حدیث کی مستند کتابوں سے نہیں ملی اور نہ کسی فقیہ یا محدث نے اپنی کسی کتاب میں اس روایت کو نقل کیا ۔ یہ کئی سالوں سے عوام الناس میں جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے ۔ یاد رہے یہ روایت سرے سے ہی غلط ہے ۔ اس لیے تمام دوست اپنی اصلاح فرمائیں اور جہاں تک ہو سکے اس فتویٰ کو پہنچائیں ۔۔۔ *شکریہ*
ٹیگز:-
بیمار , جھوٹ , پاکستان , عیادت , رسول اللہ ﷺ , روایت , کوڑا , فتوی , منسوب , من گھڑت , انتہائی , دارالافتاء , جامعہ نعیمیہ , تعلیمی نصاب , رسول اللّٰہ ﷺ , کوڑا کرکٹ
ساری زندگی یہ روایت حدیث کی صورت میں پڑھکر بڑے بڑے مفکر بنے مفتی بنے لیکن آج تقریباً ستر سال بعد ہمارے مُفتیان اکرام کا دھیان اس طرف پڑا کہ نبی ﷺ پر کوڑا پھینکنے والی روایت ۰۰۰۰۰۰🙈