دعوت اسلامی کے نگرانِ شوریٰ حاجی عمران عطاری کے والد صاحب علیہ الرحمہ کی نماز جنازہ میں سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری اورعلامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی سمیت کثیر تعداد میں علماء کرام کی شرکت ۔