أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

دَرَجٰتٍ مِّنۡهُ وَمَغۡفِرَةً وَّرَحۡمَةً‌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا  ۞

ترجمہ:

اللہ کی طرف سے درجات ہیں اور بخشش اور رحمت ‘ اور اللہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے

القرآن – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 96