محفوظات برائے 28th February 2019 ء

قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ(۹۷) تم فرمادو جو کوئی جبریل کا دشمن ہو (ف۱۶۹) تو اس (جبریل)نے تو تمہارے دل پر اللہ کے حکم سے یہ قرآن اتارا اگلی کتابوں کی تصدیق فرماتا اور ہدایت اور بشارت مسلمانوں کو (ف۱۷۰) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جاہل حفاظ کی من گھڑت روایت
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

جاہل حفاظ کی من گھڑت روایت بعض جاہل حفاظ بچوں کو پڑھاتے کم اور مارتے زیادہ ہیں اور جب انھیں منع کیا جائے تو ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ استاد کی مار سے دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے اور جس جگہ استاد کی مار پڑے گی اس جگہ دوزخ کی آگ نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غزوہ ہند کے بارے میں
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

آپکی رائے کیا ہے غزوہ ہند کے بارے میں؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی) : پہلی بات حدیث میں جو غزوہ ہند کا لفظ ہے أس سے ہند یہ انڈیا، پاکستان ، بنگلہ ،نیپال أور دیگر ملک وغیرہ یہ سارا علاقہ ہند کہلاتا تھا غزوة ہند میں دو حدیث وارد ہیں: پہلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم سب بھلا چکے ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

إیک أیسی سنت صحابہ کرام و اہل بیت عظام جسکو ہم سب بھلا چکے ہیں وہ یہ کہ ہم نے أپنی أولاد کو سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم أور غزوات رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دینا چھوڑ دی ہے جسکی تعلیم کا اہتمام صحابہ کرام و اہل بیت عظام أپنی اولاد کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک جِنّ
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر159: نیک جِنّ حضرت سیدنا عبداللہ بن محمد قرشی علیہ رحمۃاللہ القوی کہتے ہیں، مجھے میرے والد نے بتایا کہ امیرالمؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْھَہُ الْکَرِیْم جمعہ کے دن جب خطبہ ارشاد فرماتے تو اکثر یہ کہا کرتے :” اے لوگو ! نیکی کے کاموں کو لازم پکڑو اور جِن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تہجد کے لیئے رات میں اٹھتے تو
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :361 روایت ہے حضرت حذیفہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد کے لیئے رات میں اٹھتے تو اپنا منہ شریف مسواک سے ملتے ۱؎ (بخاری و مسلم) شرح ۱؎ یعنی وضو بلکہ استنجے سے بھی پہلے،پھر وضو میں اس کے علاوہ کیونکہ مسواک بیدار ہونے کی بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :360 روایت ہے شریح ابن ہانی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تو پہلے کیا کام کیا کرتے تھے؟ فرمایا مسواک ۲؎ (مسلم) شرح ۱؎ صحیح یہ ہے کہ حضرت شریح مجتہدین تابعین سے ہیں،اور آپ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

باب السواك مسواک کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ مسواک اور سواک سُوْكٌ سے بنا بمعنی مَلنا،مسواک دانتوں کے ملنے کا آلہ۔شریعت میں مسواک وہ لکڑی ہے جس سے دانت صاف کئے جاتے ہیں۔سنت یہ ہے کہ یہ کسی پھول یا پھلدار درخت کی نہ ہو،کڑوے درخت کی ہو،موٹائی چھنگلی کے برابر ہو،لمبائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ يُّهَاجِرۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ يَجِدۡ فِى الۡاَرۡضِ مُرٰغَمًا كَثِيۡرًا وَّسَعَةً‌ ؕ وَمَنۡ يَّخۡرُجۡ مِنۡۢ بَيۡتِهٖ مُهَاجِرًا اِلَى اللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖ ثُمَّ يُدۡرِكۡهُ الۡمَوۡتُ فَقَدۡ وَقَعَ اَجۡرُهٗ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا  ۞ ترجمہ: اور جو اللہ کی راہ میں ہجرت کرے گا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنۡ يَّعۡفُوَ عَنۡهُمۡ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوۡرًا ۞ ترجمہ: سو یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ عنقریب ان سے درگزر فرمائے گا ‘ اور اللہ بہت معاف کرنے والا نہایت بخشنے والا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد : اور جو اللہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com