محفوظات برائے March 2019 ء
معاویہ ؓ کون ہے
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

🌟✍معاویہ ؓ کون ہے🌟 ✍پیغمبر ؐ کی زوجہ کے بھائی کا نام معاویہ ؓ ہے ✍جو پیغمبر ؐ کو وضو کا پانی لاکر دے اس شخص کا نام معاویہ ؓ ہے ✍جو پیغمبر ؐ کا پرسنل سیکٹری ہے اس کا نام معاویہ ؓ ہے ✍جو پیغمبر ؐ کے مہمانوں کو سنبھالے اس کا نام معاویہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*یکم اپریل کو منائے جانے والے بے ہودہ کلچر پر اصلاحی افادات* *جھوٹ کی نحوست اور سچائی کی برکت* از افادات: *حضرت مولانا پیر محمد رضا ثاقب مصطفائی نقشبندی*(بانی ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشل) مرتب: *وسیم احمد رضوی، نوری مشن* مالیگاؤں waseemrazvi92@gmail.com اسلام ایک ایسا دین ہے جو اپنے ماننے والوں کی ہمہ وقت رہنمائی کرتا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تلاوت قرآن اور ہماری کیفیات 
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

تلاوت قرآن اور ہماری کیفیات  بالخصوص ائمہ مساجد اور قرآن سمجھ کر پڑھنے سے رغبت رکھنے والوں کے لیے…  آج کی یہ گفتگو کوئی فتویٰ نہیں ہے بلکہ قرآن سمجھنے اور غوروفکر کرنے کا ایک مشورہ ہے.  الحمداللہ بحثیت مسلمان قرآن سے ہمارا تعلق ہے.  مگر اس کے ساتھ ساتھ ہماری ایک بہت بڑی خامی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰىهُ اللّٰهُ الْمُلْكَۘ-اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّیَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُۙ-قَالَ اَنَا اُحْیٖ وَ اُمِیْتُؕ-قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۚ(۲۵۸) اے محبوب کیا تم نے نہ دیکھا تھا اسے جو ابراہیم سے جھگڑا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بسم اللہ الرحمن الرحیم سید الانبیاء و المرسلین محمد رسول اللہﷺ نے جب بلدِ اسلام مکہ مکرمہ سے دعوتِ حق کا اعلان فرمایا اس وقت نہ صرف شہر مکہ بلکہ پورے عرب میں جہالت و ظلمت کا دور دورہ تھا، ہر طاقتور کمزور پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتا تھا، ظلم و استبداد کی تمام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فاحشہ عورت اور باحیا نوجوان
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر187: فاحشہ عورت اور باحیا نوجوان حضرت سیدنا عبداللہ بن وہب علیہ رحمۃ الرب حضرت سیدنا ابراہیم علیہ رحمۃ اللہ العظیم سے نقل فرماتے ہیں: ”بنی اسرائیل میں ایک نوجوان تھا جواہلِ دنیا سے الگ تھلگ ایک عبادت خانے میں اللہ عزوجل کی عبادت کیا کرتا تھا۔ وہ ہر وقت یاد الٰہی عزوجل میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :430 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے اورکچھ کھانا یا سوناچاہتے تونماز کا وضو فرمالیتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ بھی سنت مستحبہ ہے۔علماءفرماتے ہیں کہ بحالت جنابت بغیر وضو کھانا پینا رزق گھٹاتا ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں جنابت پہنچتی ہے
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :429 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمرابن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ انہیں رات میں جنابت پہنچتی ہے ۱؎ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وضو کرو عضو خاص دھولو پھرسوجاؤ۲؎(بخاری ومسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں ناپاک تھا آپ نے میرا ہاتھ پکڑلیا
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

باب مخالطۃ الجنب وما یباح لہ جنبی سے اختلاط کا باب اور کیا چیزیں جنبی کو جائز ہیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ جنبی جنابت سے بنا جس کے لغوی معنی ہیں دوری و علیحدگی۔شریعت میں حدث اکبر جس سے غسل واجب ہو جنابت کہلاتاہے کیونکہ اس کی وجہ سے انسان مسجدونمازوغیرہ سے علیحدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیادت کا فقدان
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

عالمی سطح پر ریاستوں اور ممالک میں سربراہانِ مملکت وحکومت بھی ہیں ‘صدور اور وزرائے اعظم بھی ہیں ‘ ملوک وسلاطین بھی ہیں ‘لیکن قیادت کا فقدان ہے ۔محض سیاستدان یا حکمران وہ ہوتا ہے جو ناک کی سیدھ میں دیکھتا ہے ‘ فوری فائدہ اُس کے پیشِ نظر ہوتا ہے ‘اُس کا ظرف خالی […]

مکمل تحریر پڑھیے »