تدوین حدیث کے لئے اہل ثروت محدثین نے دریا دلی کا ثبوت دیا

آج کی طرح مندرجہ بالا تمام ترتحقیقات انکو گھر بیٹھے ہی حاصل نہیں ہوگئی تھیں ۔بلکہ ان حضرات نے کتنی جانفشانیاں کیں اورکن حوادث سے دوچار ہوئے انکی داستان نہایت طویلہے ۔

مشتے نمونہ ازخروارے ،کے طورپر چند ملاحظہ فرمائیں  ۔اگلے پیغامات میں