محفوظات برائے 6th مارچ 2019 ء

سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰىهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَاؕ-قُلْ لِّلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُؕ-یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ(۱۴۲) اب کہیں گے (ف ۲۵۵) بیوقوف لوگ کس نے پھیردیا مسلمانوں کو ان کے اس قبلہ سے جس پر تھے (ف۲۵۶) تم فرمادو کہ پورب پچھّم(مشرق ومغرب) سب اللہ ہی کا ہے (ف۲۵۷) جسے چاہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر164: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصافِ کریمہ حضرت سیدنا صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ، ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سیدنا ضرار رضی اللہ تعالیٰ عنہسے فرمایاـ: ” میرے سامنے حضرت سیدنا علی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم میں سےکوئی نیند سےجاگے تو
sulemansubhani نے بدھ، 6 مارچ 2019 کو شائع کیا.

باب سنن الوضوء باب وضوء کی سنتیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ سنن سنت کی جمع ہے۔سنت کے لغوی معنی ہیں طریقہ،اور روش،رب فرماتا ہے:”سُنَّۃَ مَنۡ قَدْ اَرْسَلْنَا” اور فرماتا ہے:”سُنَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبْلِکُمْ”۔شریعت میں سنت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ فرمان ہیں جو کتاب اﷲ میں مذکور نہیں اور حضور کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :372 روایت ہے ابو سلمہ سے ۱؎ وہ زید ابن خالد جہنی سے ۲؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اگر میں اپنی امت پر بھاری نہ جانتا تو انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اورنمازعشاءکو تہائی رات تک پیچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین خصلتیں
sulemansubhani نے بدھ، 6 مارچ 2019 کو شائع کیا.

تین خصلتیں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جو تین خصلتوں سے بری ہو کر آیا (یعنی فوت ہوا) وہ جنت میں داخل ہو گیا: تکبر, خیانت اور قرض۔” [الزواجر عن اقتراف الکبائر (مترجم) ج2 ص 651] یہ حدیث امام احمد کی مسند [ج 37 ص 53 رقم الحدیث 22369 (ط […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسرائیل کے حامی توجہ کریں
sulemansubhani نے بدھ، 6 مارچ 2019 کو شائع کیا.

اسرائیل کے حامی توجہ کریں. یہ خبر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہےکہ انڈیا اور اسرائیل نے کچھ دن پہلے 27 فروری کومشترکہ طور پر ایک سپر پاور کی اشیرباد کے ساتھ پاکستان کے اندر پانچ جگہوں پر میزائل حملہ کی منصوبہ بندی کی تھی.یہ حملہ بھارت کی راجستھان ائیر بیس سے ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام یحیی بن معین
sulemansubhani نے بدھ، 6 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام یحیی بن معین فن رجال کے امام الائمہ یحی بن معین کے والد معین عظیم سرمایہ کے مالک تھے ۔انتقال کے وقت انہوں نے دس لاکھ پچاس ہزار درہم صاحبزادے کیلئے چھوڑے ۔اس زمانے کے لحاظ سے اتنی کثیر رقم کا اندازہ آپ خود کیجئے ،لیکن آپ نے اس سرمایہ کو اپنے عیش وآرام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنۡ يَّدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اِلَّاۤ اِنٰـثًـا‌ ۚ وَاِنۡ يَّدۡعُوۡنَ اِلَّا شَيۡـطٰنًا مَّرِيۡدًا ۞ ترجمہ: یہ (مشرک) اللہ کے سوا صرف عورتوں کی عبادت کرتے ہیں اور یہ صرف سرکش شیطان ہی کی عبادت کرتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد : یہ (مشرک) اللہ کے سوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰهِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا ۞ ترجمہ: بیشک اللہ اس کو نہیں معاف کرے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور جو گناہ اس سے کم ہوگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ يُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَـهُ الۡهُدٰى وَ يَـتَّبِعۡ غَيۡرَ سَبِيۡلِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَنُصۡلِهٖ جَهَـنَّمَ‌ ؕ وَسَآءَتۡ مَصِيۡرًا  ۞ ترجمہ: اور جو شخص ہدایت کے ظاہر ہونے کے بعد رسول کی مخالفت کرے اور (تمام) مسلمانوں کے راستہ کے خلاف چلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »