اُولٰٓئِكَ مَاۡوٰٮهُمۡ جَهَـنَّمُ وَلَا يَجِدُوۡنَ عَنۡهَا مَحِيۡصًا ۞ – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 121
sulemansubhani نے Thursday، 7 March 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُولٰٓئِكَ مَاۡوٰٮهُمۡ جَهَـنَّمُ وَلَا يَجِدُوۡنَ عَنۡهَا مَحِيۡصًا ۞
ترجمہ:
یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ اس سے نکلنے کی جگہ نہیں پائیں گے
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد : یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ اس سے نکلنے کی جگہ نہیں پائیں گے۔ (النساء : ١٢١)
اس سے پہلی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی کرنے والوں کا ذکر فرمایا اس آیت میں ان کی سزا کا ذکر فرمایا ہے۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 121
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , دوزخ , اللہ , اللہ تعالیٰ , النساء , سورہ النساء , لوگ , ٹھکانا , جگہ , AnNisa