*اسلام میں ہر عورت مقدس اور ہر دن *Women’s Day* ہے۔

از: ناظم اشرف مصباحی

عیسائیوں میں صرف وہی خاتون مکمل پردہ کرتی ہے جو *نن* بنتی ہے۔ اور جو *نن* بنتی ہے اسے مقدس عورت مانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ عورتیں عیسائیوں کے لیے محض ایک کھلونا ہیں، ان کی نفسانی ضرورت پوری کرنے والی ایک کھلونا۔ ان کے ساتھ ہر طرح کے ظلم و جبر روا رکھے جاتے ہیں، اس لیے وہاں عورتوں کے حقوق کے لیے تحریک چلائی جاتی ہے اور ایک دن *Women’s Day* کے نام سے مخصوص کیا جاتا ہے۔

اسلام کے نزدیک ہر عورت مقدس ہے، اس لیے اسے مقدس کعبہ کی طرح پردے سے ڈھانکا جاتا ہے، قیمتی موتی اور پھول سمجھ کر پردے میں رکھا جاتا ہے۔ اس کے حقوق کی مکمل حفاظت کی جاتی ہے۔ گویا اسلام کے نزدیک ہر دن اور ہر لمحہ *Women’s Day* ہے، کوئی ایک دن خاص کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔