محفوظات برائے 10th مارچ 2019 ء
ظلم پھر ظلم ہے‘ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

ظلم پھر ظلم ہے‘ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے تاریخِ نبوت کا مطالعہ کریں تو پتا چلتا ہے کہ ہر دور میں سب سے پہلے پسے ہوئے اور زیریں طبقات نے دعوتِ حق پر لبیک کہا‘ قیصرِ روم کاابوسفیان سے مکالمہ اس پر شاہد ہے ۔ قیصرِ روم ہِرَقل کے پاس جب سیدنا محمد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر 167: کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟ حضرت سیدنا وہب بن منبہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”اللہ عزوجل کے ایک ولی نے گو شہ نشینی اختیار کر رکھی تھی ، لوگ اس کی زیارت وملاقات کے لئے جاتے تو وہ انہیں وعظ و نصیحت کرتا ، جب اس محفل سے لوگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :381 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقدر طاقت اپنے تمام کاموں میں داہنے سے شروع فرمانا پسند کرتے تھے اپنی طہارت میں اور کنگھی کرنے اور نعلین پہننے میں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ تین چیزیں بطور مثال ارشاد فرمائی گئیں ورنہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :380 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح کیا۲؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ مہاجر ہیں،ثقفی ہیں،خندق کے سال اسلام لائے،حضور کے ساتھ عرصہ تک رہے،پھر امیر معاویہ کی طرف سے کوفہ کے حاکم رہے،ستر سال عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایڑیوں کے لئے آگ کا ویل
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :379 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ سے مدینہ کی طرف لوٹے حتی کہ جب ہم اس پانی پر پہنچے جوراہ میں تھا تو عصر کے وقت ایک قوم نے جلدی کی کہ جلدی میں وضو کیا ۱؎ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام حفص بن غیاث
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام حفص بن غیاث حضرت حفص بن غباث مشہور فقیہ ومحدث ہیں ،امام اعظم قدس سرہ کے ممتاز تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں اورشرکاء تدوین فقہ میں سے ایک ہیں ۔ آپ امام اعظم سے مسانید امام میں بکثرت احادیث روایت کرتے ہیں ۔ یحیی بن معین ،علی بن مدینی یحی قطان اورامام احمد بن حنبل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(۱۵۳) اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو (ف۲۷۹) بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے (ف279) حدیث شریف میں ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی سخت مہم پیش آتی نماز میں مشغول ہوجاتے اور نماز سے مدد چاہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواتین کا عالمی دن اور اسلام کی تعلیمات
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

خواتین کا عالمی دن اور اسلام کی تعلیمات دین اسلام کی بیٹی تو اللہ کے دئیے حقوق پہ راضی ہے، باقی تیری مرضی خواتین کے عالمی دن کی کہانی 1907ء سے شروع ہوتی ہے. یعنی سو سال پہلے……….. مگر اسلام ساڑھے چودہ سو سال پہلے سارے اصول وضابطے مہیا کردیتا ہے…. اسلام پر پہلا اعتراض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


🌴#ہندو پیشواؤں کی” گھرواپسی”وایا”دیوبند”😋 تحریر :محمد زاہد المرکزی کالپی شریف کل مولانا سلمان ندوی کا بیان آیا کہ” رام” مسلمانوں کے پیغمبر ہیں، اس سے پہلے بھی مولانا سلمان ندوی بابری مسجد معاملے پر بابری مسجد کو ایودھیا کے باہر شفٹ کرنے کی صلاح دے چکے ہیں جس کے نتیجے میں مسلم پرسنل لا بورڈ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلامی ملک میں یہ حرکتیں
sulemansubhani نے اتوار، 10 مارچ 2019 کو شائع کیا.

١:میں آوارہ میں بدچلن(متفق) ٢:شادی کے علاوہ اور بہت کام ہیں(متفق) ٣:مجھے کیا معلوم تمہارا موزہ کہاں ہے(متفق) ٤:آؤ کھانا ساتھ بنائیں (متفق) ٥:لو بیٹھ گئی صحیح سے(متفق) ٦:عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں ہے(متفق) ٧:تمہارے باپ کی سڑک نہیں ہے(متفق) ٨:اگر دوپٹہ اتنا پسند ہے تو آنکھوں پے باندھ لو(متفق) ٩:میں اپنا کھانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-