محفوظات برائے 12th مارچ 2019 ء
امام ہیاج بن بسطام
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام ہیاج بن بسطام ایک محدث ھیاج بن بسطام ہیں ، نہایت دلیروسخی تھے اور عظیم فقیہ بھی ،زبان وبیان کے اعتبار سے فصاحت وبلاغت کے دریا بہاتے اور بغداد کی مجالس حدیث میں ایک ایک لاکھ لوگوں کا مجمع آپ سے سماعت کرتا ۔علامہ ابن حجر لکھتے ہیں ۔ لقد حدث بغداد فاجتمع عندہ مائۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میری نظر میں یہ مذہبی بلیک میلنگ ہے
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

میری نظر میں یہ مذہبی بلیک میلنگ ہے!!! تلخ نگاری کے لئے مجھے معاف رکھیں کہ ایسے کسی قائد،کسی غازی،کسی لیڈر کی میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں جو ہماری بھولی بھالی عوام کے جذبات کا استحصال کرکے صرف نذرانہ بٹورنے،خوابوں کی جنت کی خیالی سیر کرانے،دوچار نعرے لگوا کر اسلام کو پوری کائنات میں پھیلانے،ہاتھوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درسِ عرفاں
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر170: درسِ عرفاں حضرت سیدناابن مسروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا سری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:” ایک مرتبہ ہمارا قافلہ ملک شام کے شہروں میں سفر پر تھا، ہم راستہ سے ہٹ کر ایک پہاڑی علاقے کی طرف جانکلے ، ہمارے رفقاء میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :386 روایت ہے مستوردابن شداد سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب وضو کرتے تو اپنی چھنگلی سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرتے۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ قرشی ہیں،قبیلہ بنی فہر سے ہیں،اولًا کوفہ میں،پھرمصرمیں قیام رہا،حضور کی وفات کے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرو
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :385 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم وضوکرو تو اپنی ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرو ۱؎(ترمذی)اور ابن ماجہ نے اسی طرح روایت کی اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ بہتر یہ ہے کہ ہاتھوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو کے متعلق خبر دیجئے
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :384 روایت ہے حضرت لقیط ابن صبرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وضو کے متعلق خبر دیجئے فرمایاوضوپوراکرو انگلیوں کے درمیان خلال کرو اورناک کے پانی میں مبالغہ کرو مگر جب تم روزہ دار ہو۲؎ (ابوداؤد)ترمذی اور نسائی نے روایت کی اور ابن ماجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ ثَوَابَ الدُّنۡيَا فَعِنۡدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِ‌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ سَمِيۡعًاۢ بَصِيۡرًا  ۞ ترجمہ: جو شخص دنیا کا ثواب چاہے تو اللہ کے پاس دنیا اور آخرت کا ثواب ہے ‘ اور اللہ سننے والا ‘ دیکھنے والا ہے ؏ تفسیر: اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ اَيُّهَا النَّاسُ وَيَاۡتِ بِاٰخَرِيۡنَ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِيۡرًا‏ ۞ ترجمہ: اے لوگو ! اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے اور دوسرے لوگوں کو لے آئے ‘ اور اللہ اس پر قادر ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »