نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی مبارک کا خلال کرتے تھے
sulemansubhani نے Wednesday، 13 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :388
روایت ہےحضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی مبارک کا خلال کرتے تھے ۱؎(ترمذی،دارمی)
شرح
۱؎ یعنی اکثر نہ کہ ہمیشہ اس طرح کہ داہنے ہاتھ کی انگلیاں شریف ٹھوڑی کے نیچے سے داڑھی کی جڑ میں کنگھی کی طرح ڈال کر داڑھی کے نیچے لے جاتے تھے۔