محفوظات برائے 15th March 2019 ء
اپیل برائے دعائے صحت
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

بریلی شریف سے فارغ التحصیل ہند کے عالمِ دین، فجی جزائر کی ایک مسجد کے امام تھے، تبلیغی دورہ پر نیوزیلینڈ آئے تھے۔ اس مسجد میں انکا آج جمعہ کی نماز میں بیان تھا۔ یہ بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کا قتلِ عام
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کا قتلِ عام ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر :محمد اسمٰعیل بدایونی آج نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے قتلِ عام پر مغربی میڈیا کی قاتل کو نفسیاتی مریض قرار دینے پر مجھے ایک کہانی یاد آگئی ۔ یہودی سوداگر مارکیٹ کے مصروف چوراہے پر اپنی دکان لگائے بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔دکان پر رش لگا ہوا ہے ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گرد حملوں میں 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، جس کے بعد اب تک 4 حملہ آوروں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ پولیس نے بتایا کہ حملہ آور دہشتگردی کی واچ لسٹ میں نہیں تھے اور انہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لَیْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ الْمَلٰٓىٕكَةِ وَ الْكِتٰبِ وَ النَّبِیّٖنَۚ-وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِۙ-وَ السَّآىٕلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِۚ-وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَۚ-وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْاۚ-وَ الصّٰبِرِیْنَ فِی الْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی دعوتی و دینی خدمات حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور قدرت الہٰی کے کرشمے بھی عجیب ہیں۔ حکمتِ خداوندی کب کس چیز کا فیصلہ فرمادے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ یہ حکمتِ الہٰی کا کرشمہ ہی تو ہے کہ ساتویں صدی ہجری میں خراسان سے ایک اللہ کے ولی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی کرامتیں مردہ زندہ ہو گیا: ایک روز آپ کی خدمت میں ایک عورت روتی ہوئی آئی، عرض کی کہ میرے بیٹے کو حاکمِ شہر نے قتل کر دیا،آپ کو رحم آگیا اور خدام کے ساتھ عصا لئے ہوئے قتل گاہ جا پہنچے۔ مقتول کا سر دھڑ سے ملا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عمل کرنے کی اہمیت
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

عمل کرنے کی اہمیت سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: “جس کا عمل اسے سست کر دے اس کا نسب اسے تیز نہیں کر سکتا۔” [مسند احمد (ط الرسالۃ) ج15 ص 157 رقم الحدیث 9272] [مسند احمد (ت شاکر) ج 7 ص 229 رقم الحدیث 7421] احمد شاکر صاحب نے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عجیب و غریب نشانی
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر172: عجیب و غریب نشانی حضرت سیدنا حاتمِ اَصم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم فرماتے ہیں، ایک مرتبہ میری ایک راہب سے ملاقات ہوئی ۔میں نے اس سے کہا :”تجھے اس ذات کی قسم جس کی تُو عبادت کرتاہے! اپنے معبود سے سوال کر کہ وہ ہمیں کوئی عجیب وغریب نشانی دکھائے۔ ” میری یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :391 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک ہاتھ سے کلی کی اور ناک میں پانی لیا۲؎ یہ تین بار کیا۔(ابوداؤد ترمذی) شرح ۱؎ آپ کانام عبداﷲ ابن زیدابن عبد ربہ ہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،بیعت عقبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور کا وضو یہ تھا
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :390 روایت ہے حضرت عبدخیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم بیٹھے ہوئے حضرت علی کو دیکھ رہے تھے جب انہوں نے وضو کیا اوراپناداہنا ہاتھ ڈالا تو منہ بھرکر کلی کی اور ناک میں پانی لیا اوربائیں ہاتھ سے ناک جھاڑی یہ تین بار کیا پھر فرمایا کہ جسے رسول اﷲ صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com