بریلی شریف سے فارغ التحصیل ہند کے عالمِ دین، فجی جزائر کی ایک مسجد کے امام تھے، تبلیغی دورہ پر نیوزیلینڈ آئے تھے۔

اس مسجد میں انکا آج جمعہ کی نماز میں بیان تھا۔ یہ بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین