مُّذَبۡذَبِيۡنَ بَيۡنَ ذٰ لِكَ لَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ وَلَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ ؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَلَنۡ تَجِدَ لَهٗ سَبِيۡلًا ۞ – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 143
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُّذَبۡذَبِيۡنَ بَيۡنَ ذٰ لِكَ لَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ وَلَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ ؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَلَنۡ تَجِدَ لَهٗ سَبِيۡلًا ۞
ترجمہ:
وہ اس (کفر اور ایمان) کے درمیان متزلزل ہیں ‘ نہ ان (کافروں) کی طرف ہیں نہ ان (مسلمانوں) کی طرف ہیں ‘ اور جس کو اللہ گمراہ کر دے تو آپ اس کے لیے کوئی راہ نہ پائیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 143
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , ایمان , تبیان القرآن , القرآن , اللہ , کفر , اللہ تعالیٰ , گمراہ , النساء , مسلمانوں , کافروں , سورہ النساء , راہ , AnNisa , متزلزل
[…] حضرت انس بیان کرتے ہیں:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہاری دنیا سے (مجھے تین چیزیں پسند ہیں )‘ (پاکباز )عورتیں ‘ خوشبو اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے‘‘ (سنن نسائی:3939)۔سو اللہ تعالیٰ کے رسول مکرم ﷺ کے لیے نماز قلب کا سرور اور آنکھوں کی ٹھنڈک تھی‘ جبکہ منافق کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”بے شک منافق (اپنی دانست میں) اللہ کو فریب دینا چاہتے ہیں اور وہی ان کو غافل کر کے مارے گااور جب وہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو کسل مندی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں‘ (محض) لوگوں کے دکھاوے کے لیے اور اللہ کا ذکر بہت کم کرتے ہیں اور اللہ کو کم ہی یاد کرتے ہیں‘ وہ (ایمان اور کفر کے )درمیان ڈگمگا رہے ہیں ‘(صدقِ دل سے)نہ اس طرف ہیں اور نہ اُس طرف اور جسے اللہ گمراہ کر دے تو آپ اُس کے لیے کوئی راہ نہ پائیں گے‘‘ (النسائ:142–143)۔ […]