دنیا کو ترجیح دینے کا نقصان

دنیا کو ترجیح دینے کا نقصان

حضرت امام حسن بصری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:

"صبح ہوتے ہی ہر شخص اپنے مقصد میں مصروف ہو جاتا ہے اور جس کا جو مقصد ہوتا ہے وہ اسی کی فکر میں مگن ہوتا ہے۔ جو آخرت سنوارنے کی کوشش نہیں کرتا وہ دنیا بھی نہیں سنوار پاتا اور جو دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے نہ اس کی دنیا رہتی ہے نہ آخرت۔”

[حلیۃ الاولیاء لابی نعیم (مترجم) ج 2 ص 226]

میرے علم کے مطابق اس قول کی سند حسن ہے۔

واللہ اعلم

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.