جب بھی کسی مزار پر حاضری دیں براہِ کرم وہاں لگے چندہ بکس میں چندہ مت ڈالیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے وہ رقم اُس بزرگ کے ایصالِ ثواب کسی مسجد مدرسے یا غریب انسان پر صرف کریں اللہ آپ کو برکات عطا فرمائے

یاد رکھیں مزارات پر لگے چندہ بکسز سے اربوں روپے حاصل ہوتے ہیں کہاں صرف کیے جاتےہیں اس کا کسی عام بندے کو کوئی علم نہیں تو ایسی جگہ اپنی رقم دینا جس کا پتا ہی نا ہو کہ کہاں خرچ ہو گی یہ جہالت ہے اس جہالت سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔۔۔شکریہ

🖊محمد اشفاق مدنی

مزارات اور چندہ بکس