سر کا اس پانی سے مسح نہ کیا
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :394
روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وضوکرتے دیکھا اور آپ نے اپنے سر کا اس پانی سے مسح نہ کیا جو ہاتھوں کا بچا ہوا تھا ۱؎ اسے ترمذی نے روایت کیا اور مسلم نے کچھ زیادتیوں کے ساتھ۔
شرح
۱؎ یعنی مسح کے لیے الگ پانی لیا ہاتھوں کے بچے ہوئے پانی سے مسح نہ کیا۔
ٹیگز:-
سنن ترمذی , وضو , مسح , پانی , سر , حدیث , ہاتھوں , نبی کریم ﷺ , حضرت عبداﷲ ابن زید , ترمذی , بچا , صحیح مسلم , جامع ترمذی