محفوظات برائے 20th مارچ 2019 ء
جیلانی چاند پوری کے عقائد و نظریا ت
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

جیلانی چاند پوری کے عقائد و نظریا ت آج کل حلقہ قادریہ علویہ کے نام سے ایک جماعت کام کر رہی ہے جسکا بانی اور سر پرست جیلانی چاند پوری ہے یہ اتحاد بین المسلمین کے نام پر لوگوں کو اپنے آپ سے متاثر کرواتا ہے حالانکہ اس کے عقائد ونظریات اسلام اور اہلسنّت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا دونوں احادیث متعارض ہیں؟
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

سؤال: إیک حدیث میں ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھی گئی نماز اکیلے پڑھی گئی نماز سے 27 درجے بہتر ہے ، أور دوسری حدیث میں ہے کہ 25 درجے بہتر ہے . کیا دونوں أحادیث متعارض ہیں؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): یہ دونوں أحادجث متفق علیہا ہیں ، أور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ-فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ ﳳ-وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ(۱۹۷) حج کے کئی مہینے ہیں جانے ہوئے (ف۳۷۳) تو جو ان میں حج کی نیت کرے (ف۳۷۴) تو نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابوحاتم رازی
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام ابوحاتم رازی آپ علل حدیث کے امام ہیں ،امام بخاری ، امام ابودائود ، امام نسائی اور امام ابن ماجہ کے شیوخ سے ہیں ۔طلب حدیث میں اس وقت سفر شروع کیا جب ابھی سبزہ کا آغاز نہیں ہوا تھا ، مدتوں سفر میں رہتے اورجب گھر آتے تو پھر سفر شروع کردیتے ۔ آپکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا بیماری بذاتِ خود دوا بن سکتی ہے۔؟
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر177: کیابیماری بذاتِ خود دوا بن سکتی ہے۔؟ سید الطائفہ حضرت سیدنا جنید بغدادی علیہ رحمۃ اللہ الہادی فرماتے ہیں:”ایک رات مجھے بڑی بے چینی ہوئی۔ میں عبادتِ الٰہی عزوجل میں مشغول رہا لیکن سکون مجھ سے کوسوں دور تھا۔ میں نے خوب کوشش کی کہ عبادت میں یکسوئی اورخشوع وخضوع حاصل ہوجائے لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے لیے وضو
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے ۱؎ اورہم کو ایک ہی وضواسوقت تک کافی ہوتا جب تک بے وضو نہ ہوتے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ مرقاۃ نے فرمایا کہ اولًا حضور پر ہر نماز کے لیے وضو کرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ میرا اورمجھ سے اگلے نبیوں کا وضو ہے
sulemansubhani نے بدھ، 20 مارچ 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :403 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تین بار وضو کیااورفرمایا کہ یہ میرا اورمجھ سے اگلے نبیوں کا وضو ہے اورحضرت ابراہیم کا وضو ہے ۱؎ ان دونوں حدیثوں کو رزین نے روایت کیا نووی نے شرح مسلم میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّبِكُفۡرِهِمۡ وَقَوۡلِهِمۡ عَلٰى مَرۡيَمَ بُهۡتَانًـا عَظِيۡمًا ۞ ترجمہ: اور ان کے کفر اور اس قول کی وجہ سے (بھی جس میں) انھوں نے مریم پر بہت بڑا بہتان باندھا تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور ان کے کفر اور اس قول کی وجہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَبِمَا نَقۡضِهِمۡ مِّيۡثَاقَهُمۡ وَكُفۡرِهِمۡ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ وَقَتۡلِهِمُ الۡاَنۡۢبِيَآءَ بِغَيۡرِ حَقٍّ وَّقَوۡلِهِمۡ قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌ ؕ بَلۡ طَبَعَ اللّٰهُ عَلَيۡهَا بِكُفۡرِهِمۡ فَلَا يُؤۡمِنُوۡنَ اِلَّا قَلِيۡلًا ۞ ترجمہ: پھر ان کی عہد شکنی کی وجہ سے اور اللہ کی آیتوں کا کفر کرنے کی وجہ سے اور نبیوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »