امام ھیثم بن جمیل بغدادی

امام ھیثم بن جمیل بغدادی

آپ عظیم محدث ہیں ، امام مالک ،حافظ لیث بن سعد حماد بن سلمہ کے تلامذہ اورامام احمد بن حنبل کے شیوخ سے ہیں ۔ علم حدیث کی طلب میں شب وروز سرگرداں رہے ۔ مالی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوئے ،لکھا ہے۔

افلس الہیثم بن جمیل فی طلب الحدیث مرتین ۔(تہذیب التہذیب لا بن حجر، ۶/۶۰)

علم حدیث کی طلب میں ھیثم بن جمیل دومرتبہ افلاس کے شکار ہوئے ۔سارا مال و متاع خرچ کرڈالا ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.