شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا اپنے والد کی قبر سے فیض لینا
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ کا اپنے والد کی قبر سے فیض لینا
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
“جب میں والد گرامی (شاہ عبدالرحیم علیہ الرحمہ) کے مزار مبارک پر مراقبہ کرتا تو مسائل توحید حل ہو جاتے، جذب کا راستہ کھل جاتا، سلوک میں سے وافر حصہ میسر آتا اور وجدانی علوم کا ذہن میں ہجوم لگ جاتا، مذاہب اربعہ اور ان کے اصول فقہ کی کتابوں اور احادیث جن سے وہ استدلال کرتے ہیں، کے مطالعے کے بعد مجھے نور بصیرت سے معلوم ہوا کہ فقہائے محدثین کی روش اختیار کی جائے۔”
[انفاس العارفین (مترجم) ص 395 و 396]
پتہ نہیں ایسی باتیں غیر مقلدین حضرات کو ہضم ہو جائیں گی یا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ سے برأت کا اعلان کر دیں گے؟؟؟ 😜😜
✍رضاءالعسقلانی غفراللہ لہ
Home, ہوم، زیارات مقدسہ، اہلسنت والجماعت، غیرمقلدین، اولیائے کرام، اہلسنت بلاگ
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-
قبر , غیر مقلدین , والد , رضاءالعسقلانی , شاہ ولی اللہ محدث دہلوی , فیض , شاہ عبدالرحیم , مزار مبارک , مراقبہ , انفاس العارفین