محفوظات برائے 25th March 2019 ء
جنابت کا غسل
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :412 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کا غسل کرتے تو یوں شروع کرتے کہ پہلے دونوں ہاتھ دھوتے ۱؎ پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرتے ۲؎ پھر اپنی انگلیاں پانی میں ڈالتے تو ان سے بالوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رزق حلال اور تطہیرِ باطن
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

*رزق حلال اور تطہیرِ باطن* غلام مصطفی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] اسلام زندگی کے جمیع احوال کا احاطہ کرتا ہے۔اس میں ایک اہم شعبہ ذرائع و وسائلِ حیات یعنی رزق کا ہے؛ جس کے لیے قرآن مقدس کی تعلیم یہ ہے کہ: لَا تَاْ کُلُوْآ اَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ (سورۃ النسآء:۲۹) ’’آپس میں ایک دوسرے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پروفیسر خالد حمید مرحوم
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

(پروفیسر خالد حمید مرحوم) 20 مارچ 2019 بروز بدھ تقریباً ساڑھے آٹھ بجے صبح گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور میں شعبہ انگریزی کے پروفیسر جناب خالد حمید مرحوم کو ان کے ایک سٹوڈنٹ خطیب حسین نے بہیمانہ طریقے سے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا، اس خوف ناک،خطرناک، ہیبت ناک، اندوہ ناک، وحشت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


واقعہ بہاولپور
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

واقعہ بہاولپور: دین اسلام دنیا میں امن و آتشی اور باہمی اخوت و محبت کا مذہب ہے اور دوسرے مذاہب کے پیروکاروں پر اپنی آراء و دین کو مسلط کرنے کے حوالے سے اس میں “لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ ۟ۙ” کا روشن و واضح پیغام موجود ہے ،اس دین کی ایسی ہی پر نور تعلیمات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وجد کا ثبوت صحابہ سے صحیح احادیث سے
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

وجد کا ثبوت صحابہ سے صحیح احادیث سے۔۔۔۔ (نوٹ غیر مقلد محققوں نے ان احادیث کی توثیق کی ہے) امام جلال الدین سیوطی کہتے ہیں۔کہ جمہور علمائے کرام سے روایت ہے کہ یہ ٹھیک ہے ک محافل میں سماع کے ساتھ کھڑے زکر کرتے ہوئے رقص کرنا ہے۔ ان علمائے کرام میں سے شیخ الاسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا طَرِيۡقَ جَهَـنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا‌ ؕ وَكَانَ ذٰ لِكَ عَلَى اللّٰهِ يَسِيۡرًا ۞ ترجمہ: ماسوا دوزخ کے راستہ کے جس میں وہ ہمیشہ ابد تک رہیں گے ‘ اور یہ کام اللہ پر آسان ہے القرآن – سورۃ نمبر 4 النساءآیت نمبر 169

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَظَلَمُوۡا لَمۡ يَكُنِ اللّٰهُ لِيَـغۡفِرَ لَهُمۡ وَلَا لِيَـهۡدِيَهُمۡ طَرِيۡقًا ۞ ترجمہ: بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا اللہ ان کو نہیں بخشے گا اور نہ انہیں (آخرت میں) کوئی راہ دکھائے گا تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا ۞ ترجمہ: بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) اللہ کے راستے سے روکا وہ گمراہ ہوگئے وہ بہت دور کی گمراہی میں جا پڑے القرآن – سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com