علوم اولیاء
sulemansubhani نے Tuesday، 26 March 2019 کو شائع کیا.
علوم اولیاء
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنے والد شاہ عبدالرحیم علیہ الرحمہ کی سند سے لکھتے ہیں:
“میرے والد شہید ( شاہ وجیہ الدین علیہ الرحمہ) شہادت کے بعد کبھی کبھار ظاہری شکل و صورت میں مجسم ہو کر میرے پاس تشریف لایا کرتے تھے اور حال و استقبال کی خبریں سنایا کرتے تھے۔
[انفاس العارفین (مترجم) ص 127]
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے اس کے آگے ایسا ایک پورا واقعہ بیان کیا ہے۔
لیکن میں حیران ہوں غیر مقلدین حضرات اس طرح کی باتوں کو کیسے ہضم کیے ہوئے ہیں جب کہ آج کل کوئی عام سا بندہ بھی یہ بات کہہ دے تو یہ کفر و شرک کے فتوے دینے سے پیچھے نہیں ہٹتے!!😜😜😜
ٹیگز:-
اولیاء , غیر مقلدین , اولیاء کرام , رضاءالعسقلانی , شاہ ولی اللہ محدث دہلوی , شاہ عبدالرحیم , انفاس العارفین , شاہ وجیہ الدین