محفوظات برائے 4th April 2019 ء
کیا واقعی ہم اولاد علی ہیں؟
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

🌹کیا واقعی ہم اولاد علی ہیں؟😟 تحریر :محمد زاہد المرکزی کالپی شریف ہاں میں سید ہوں، اولاد علی ہوں، مگر ذوالفقار حیدری سے اب میرا کوئی واسطہ نہیں، کیونکہ میں نے علی کے ایثار، شجاعت، حق گوئی و بے باکی، سخاوت، علم، حلم، قوم کی رہنمائی جیسے سارے امور سے توبہ کر لی ہے، زمانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مزدور کی مزدوری
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

مزدور کی مزدوری تحریر : شان عالم قادری مصباحی (حدیث شریف ہے:) حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَطِيَّةَ السَّلَمِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ ۔ ترجمہ: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*نماز! معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفۂ عظیم-قرب خداوندی کی متاع گراں بہا و معراج مومن* غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] نماز! عظیم دولت ہے۔ قربِ خداوندی کا ذریعہ ہے۔ مومنوں کی معراج ہے۔ روح کی تسکین کا ساماں ہے۔ بخشش کا توشہ ہے۔ قرارِ دلِ مضطر ہے۔ خشیت الٰہی کا منبع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْۚ-وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ(۲۷۴) وہ جو اپنے مال خیرات کرتے ہیں رات میں اور دن میں چھپے او رظاہر (ف۵۸۳) ان کے لیے ان کا نیگ(اجر) ہے ان کے رب کے پاس ان کو نہ کچھ اندیشہ ہو نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شفاء دینے والاہاتھ
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر190: شفاء دینے والاہاتھ حضرت سیدنا ابوبکر حری علیہ رحمۃ اللہ القو ی فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا سری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں تقریباً بیس سال تک ساحلوں، جنگلوں ، پہاڑوں اورصحراؤں میں صرف اس لئے گھومتا رہا کہ شاید اللہ عزوجل کے کسی ولی سے ملاقات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :440 روایت ہے حضرت عمار ابن یاسر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تین شخص ہیں جن کے قریب بھی فرشتے نہیں آتے کافر مردار خلوق سے لتھڑاہوا اورجنبی مگر یہ کہ وضو کرے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں بھی فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔کافر مردار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :439 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں تصویرہو اور نہ اس میں جس میں کتا اورجنبی ہو ۱؎(ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ یہاں فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔تصویر سے مراد جاندار کی تصویر ہے جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :438 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ان گھروں کو مسجدسے پھیردو ۱؎ کیونکہ میں حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد کو حلال نہیں کرتا۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ اولًابعض صحابہ کے گھر کے درازے مسجد نبوی شریف میں تھے جن کی وجہ سے گھروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :437 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہاں شئی سےمراد پوری آیت ہے۔اورحائضہ کے حکم میں نفاس والی عورت بھی داخل ہے یعنی حائضہ،نفاس والی،جنبی قران کریم کی پوری آیت تلاوت نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات معراج کب ہوئی‘ اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں ‘ لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا‘ کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی زبان مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »