حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :437
روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں ۱؎(ترمذی)
شرح
۱؎ یہاں شئی سےمراد پوری آیت ہے۔اورحائضہ کے حکم میں نفاس والی عورت بھی داخل ہے یعنی حائضہ،نفاس والی،جنبی قران کریم کی پوری آیت تلاوت نہ کرے۔یہ ہی احناف کا مذہب ہے۔امام شافعی رحمۃ اﷲ علیہ کے نزدیک آیت سے کم کی بھی تلاوت جائزنہیں ایک دولفظ پڑھ دیناجائزہے۔
Home, ہوم، مرآۃ المناجیح، قرآن مجید، احادیث مبارکہ، خواتین اسلام، کتاب الطھارۃ
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-
حدیث , قرآن , ترمذی , امام شافعی , رسول اﷲﷺ , قرآن کریم , حضرت ابن عمر , جامع ترمذی , قرآن مجید , حائضہ , سنن ترمذی , جنبی , نہ , پڑھیں