اقوال امام ابو حنیفہ احادیث کے مطابق ہوتے
sulemansubhani نے Saturday، 6 April 2019 کو شائع کیا.
اقوال امام ابو حنیفہ احادیث کے مطابق ہوتے
مشہور ثقہ محدث علی بن خشرم کا بیان ہے کہ ہم امام سفیان بن عینیہ کی مجلس میں تھے تو انہوں نے کہا :اے حدیث سے اشتغال رکھنے والوحدیث میں تفقہ حاصل کرو ایسا نہ ہوکہ تم پر اصحاب فقہ غالب ہوجائیں امام ابوحنیفہ نے کوئی بات ایسی نہیں بیان کی ہے کہ اس سے متعلق ایک دو حدیثیں روایت نہ کرتے ہوں معرفتہ علوم الحدیث للحاکم