محفوظات برائے 7th April 2019 ء
قرن رابع کے بعد تصانیف کی نوعیت
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

قرن رابع کے بعد تصانیف کی نوعیت پانچویں صدی کے نصف تک تواسی انداز سے کام ہوتا رہا اور احادیث کا وافر ذخیرہ پوری احتیاط کے ساتھ تحریری شکل میں محفوظ کردیا گیا ۔اسکے بعد جو کام اس موضوع پرہوئے وہ مختلف کتابوں کے مجموعوں کی شکل میں زیادہ ہوئے ۔بعض نے صحاح ستہ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الٓمَّٓۙ(۱) اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-الْحَیُّ الْقَیُّوْمُؕ(۲) اللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں (ف۲) آپ زندہ اورو ں کا قائم رکھنے والا (ف2) شان نزول: مفسرین نے فرمایا :کہ یہ آیت وفد نجران کے حق میں نازل ہوئی جو ساٹھ سواروں پر مشتمل تھا اس میں چودہ سردار تھے اور تین اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفید روٹی اور خطرناک اژدہا
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر193: سفید روٹی اور خطرناک اژدہا حضرت سیدنا ابراہیم ہروی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں :” موسم گرما کی ایک دوپہر دوران سفر میں نے ایک شخص کو ایک سمت جاتے ہوئے دیکھا ،میں بھی اس کے ساتھ ساتھ چل دیا۔ کچھ دور جاکر اس نے راستہ چھوڑ دیا اور ایک وادی کی جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ نے منع فرمایا
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :448 روایت ہے حمید حمیری سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں اس شخص سے ملا جوحضرت ابوہریرہ کی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں چار سال رہے۲؎ فرمایا منع کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے کہ عورت مرد کے بچے ہوئے سے غسل کرے یا مرد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بچے ہوئے پانی سے وضو
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :447 روایت ہے حضرت حکم ابن عمرو سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ منع فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہ مرد وعورت کی طہارت سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے۲؎(ابوداؤد،ابن ماجہ)اورترمذی نے ان دونوں سے زیادہ کیافرمایاعورت کے جوٹھے سے اور فرمایا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خوب پسندیدہ اور بہت صاف ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :446 روایت ہے حضرت ابو رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں پردورہ فرمایا ان کے پاس بھی غسل کیا اور انکے پاس بھی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم آپ آخر میں ایک ہی غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :445 روایت ہے حضرت شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب ناپاکی سے غسل کرلیتے تو داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر سات بارپانی ڈالتے۲؎ پھر استنجاءکرتے ایک دفعہ بھول گئے کہ کتنی بار پانی ڈالا ہے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا کہ مجھےنہیں معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعوت و تبلیغ کے چند اصول
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

اللہ عزوجل کی وحدانیت اور رسول اللہﷺ کی رسالت کی سچائی کو دوسروں تک پہنچانا تبلیغ ہے۔ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ’’کنتم خیر امۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنہون عن المنکر و تؤمنون باللہ‘‘ تم بہتر امت ہو ان سب امتوں میں جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں، بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مدرسے کے بعد
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

*مدرسے کے بعد* ۔۔۔ آج ایک پرانےساتھی سے ملاقات ہوئی،وہ خوب زرق برق پینٹ اور ٹی شرٹ میں ملبوس تھا، گلے میں ٹائی بھی باندھ رکھی تھی،اس کے جوتے نئے مگر گرد آلود شاید آفس سے آرہا ہو، برسوں بعد ملے تھے دیکھتے ہی ایک دوسرے سے چمٹ گئے۔خبر و خیریت دریافت کرنے کے بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دین میں جبر نہیں ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:”دین (قبول کرنے )میں کوئی جبر نہیں ہے‘ بے شک ہدایت گمراہی سے ممتاز ہوچکی ہے ‘پس جو شخص شیطان کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے ‘تو اُس نے ایسی مضبوط رسی کو پکڑ لیا ‘جسے ٹوٹنا نہیں اور اللہ خوب سننے والا بہت جاننے والا ہے‘اللہ ایمان والوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »