محفوظات برائے 9th April 2019 ء
امام اعظم ابو حنیفہ :: نام و نسب
sulemansubhani نے Tuesday، 9 April 2019 کو شائع کیا.

امام اعظم ابو حنیفہ نام ونسب:۔ نام ،نعمان  کنیت ،ابوحنیفہ والدکانام ،ثابت القاب،امام اعظم ،امام الائمہ سراج الامہ ،رئیس الفقہاء والمجتہدین ،سیدالاولیاء والمحدثین ۔آپکے دادا اہل کابل سے تھے ۔ سلسلہ نسب یوں بیان کیا جاتاہے ۔نعمان بن ثابت بن مرزبان زوطی بن ثابت بن یزدگرد بن شہریاربن پرویز بن نوشیرواں۔ شرح تحفہ نصائح کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـاؕ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمْ وَ قُوْدُ النَّارِۙ(۱۰) بے شک وہ جو کافر ہوئے (ف۲۱) ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ سے انہیں کچھ نہ بچاسکیں گے اور وہی دوزخ کے ایندھن ہیں (ف21) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منحرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصر کا بادشاہ
sulemansubhani نے Tuesday، 9 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر194: مصر کا بادشاہ حضرت سیدنا محمد بن علی مرُاد انی قدّس سرّ ہ الربّانی فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ میں(بادشاہِ مصر) ”احمد بن طولون” کی قبر کے پاس سے گزرا تو دیکھاکہ ایک شخص اس کی قبر کے قریب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہے۔ پھر ایسا ہوا کہ اس شخص نے یکدم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :451 روایت ہے حضرت سائب ابن یزید سے ۱؎ فرمایامجھے میری خالہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں لے گئیں عرض کیایارسول اﷲ میرا بھانجا بیمار ہے آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لیئے دعائے برکت کی ۲؎ پھر وضو فرمایا میں نے وضو کا پانی پیا۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :450 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں منع فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ٹھہرے پانی میں پیشاب کیا جائے ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ ٹھہرا پانی خواہ دوقلے ہوں یا اس سے کم و بیش اس میں پیشاب پاخانہ ممنوع ہے بلکہ اس میں تھوک و رینٹ ڈالنا بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب احکام المیاہ پانیوں کے احکام کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ پانی بہت سی قسم کے ہیں: بارش کا پانی،چشمے،کنوئیں،تالاب وغیرہ کا پانی،جاری اور غیر جاری،مستعمل اور غیر مستعمل،حیوانات کا جھوٹااور دھوپ وغیرہ سے گرم شدہ پانی اور ان پانیوں کے احکام جداگانہ ہیں اس لئے مِیَاہ بھی جمع لائے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَبَـعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا يَّبۡحَثُ فِىۡ الۡاَرۡضِ لِيُرِيَهٗ كَيۡفَ يُوَارِىۡ سَوۡءَةَ اَخِيۡهِ‌ؕ قَالَ يَاوَيۡلَتٰٓى اَعَجَزۡتُ اَنۡ اَكُوۡنَ مِثۡلَ هٰذَا الۡغُرَابِ فَاُوَارِىَ سَوۡءَةَ اَخِىۡ‌ۚ فَاَصۡبَحَ مِنَ النّٰدِمِيۡنَ ۞ ترجمہ: پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کرید رہا تھا تاکہ وہ اسے دکھائے کہ وہ کس طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَطَوَّعَتۡ لَهٗ نَفۡسُهٗ قَـتۡلَ اَخِيۡهِ فَقَتَلَهٗ فَاَصۡبَحَ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: تو اس نے اپنے بھائی کے قتل کا منصوبہ بنایا سو اس کو قتل کردیا اور وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگیا۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : تو اس نے اپنے بھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »