لو جی ایک بار پھر،

پہلے تو ان کے چاہنے والوں نے کہا یہ تو نصرت فتح علی خان کی برسی تھی گانا گا بھی لیا تو کیا ہو گیا کون سا طوفان آگیا،

اب یہ وہ لوگ ضرور دیکھ لیں کے پروپر محفل نعت کے سٹیج پر یہ گانے گائے جا رہے ہیں اور ساتھ میں بہت معزز لوگ بھی ساتھ دے رہے ہیں،

میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں علماء کرام سے کیا دوسرے مسلک کے لوگ ٹھیک کہتے ہیں کیا پھر ہم لوگوں کو محفل میلاد نہیں منانا چاہیے اگر ایسی ہی محفل اور ایسے ہی لوگ جب سٹیج سنبھالنے لگ جائے گے تو سیدھا سادہ سنی کیا کرے گا، میں تمام علماء کرام سے مودبانہ گزارش کرتا ہو، اس پر ایکشن لے اور ایسے لوگوں کو جو گانے گا رہے ہیں محفلوں میں انکا بائیکاٹ کریں شکریہ، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جہالت کو ختم کیا جائے شکریہ،