*آہ علم وعمل کی ایک اور شمع بجھ گئی*

بڑے ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ زینت درس و تدریس شان فقہ وافتاء یادگار اسلاف مجمع علوم وفنون استاذالعلماء علمبردارمسلک اعلی حضرت صدر شعبہ افتاء ومدرس مرکزی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤن شریف حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مستقیم صاحب قبلہ مصطفوی اب ہم میں نہیں رہے. 

اناللہ واناالیہ راجعون 

یہ خبر یقیناً دنیائے سنیت وطلبائے اہل سنت کیلئے بہت دکھ ودرد کی ہے. 

مفتی موصوف علیہ الرحمہ کا وصال دارالعلوم فیض الرسول میں ہوا. 

تجہیز وتدفین کی اطلاع خبر ملتے ہی دی جائے گی. احباب اہل سنت درجات کے بلندی کی دعافرمائیں

*گدااپنے کریم کا*

محمد شاکرالقادری فیضی 

اودےپور