سندھ کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کا ٹی وی چینل پر ایک خالصتاً سیاسی پروگرام میں صحابی رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا غیر مؤدبانہ طریقے سے ذکر کرنا قابل مذمت فعل ہے ۔۔۔۔۔اس ایرانی عقائد کی پرچاری اسپیکر کو عہدے سے برطرف کیا جائے کہ یہ پاکستان ہے شیعہ اسٹیٹ نہیں۔۔۔۔اپنا بغض اور گند اپنے اندر رکھو اس بدنام زمانہ اور گندی ترین سیاست میں مذہب کو نہ گھسیٹو ۔۔۔۔۔عوامی نمائندے ہو عوامی نمائندے بن کر منہ کھولو ۔۔۔شکریہ

✍🏻ارسلان احمد اصمعی قادری