محفوظات برائے 26th اپریل 2019 ء
قضائے حاجت کے لئے
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

قضائے حاجت کے لئے وقتِ ظہر ۳۱۳ بار مع بسم اللہ پڑھے انشاء اللہ حاجت پوری ہو ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ حَبِیْبِکَ اِنِّی مُشْتَاقٌ بِنُوْرِ جَمَالِکَ وَ رَسُوْلِکَ یَا اَللّٰہُ یَا اَللّٰہُ یَا اَللّٰہُ‘‘

مکمل تحریر پڑھیے »


حصولِ اولاد کے لئے دعا
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

حصولِ اولاد کے لئے دعا ’’ہُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِیْ الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَائُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ‘‘ با وضو اول و آخر ۱۱۔۱۱ بار درود شریف پڑھ کر ایک سیاہ مرچ پر سات بار دم کرکے ۴۱ دن تک کھلائیں حصولِ اولاد کے لئے اکسیر ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


زیارتِ جمالِ مصطفی ﷺ
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

زیارتِ جمالِ مصطفی ﷺ اگر کوئی شخص حضورِ اکرم ﷺ سے اچھی باتیں دریافت کرنا چاہے تو اسے چاہئے کہ مہینے کے پہلے جمعہ کی رات میں غسل کرے اور عشاء کی نماز کے بعد سورۂ مزمل شریف ایک بار پڑھے او رسلام پھیرنے کے بعد ایک ہزار بار درود شریف پڑھے پھر باوضو سو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بخار کا علاج
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

بخار کا علاج بخار میں مبتلا شخص یہ دعاء پڑھے ’’بِاِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَّقَّارٍ وَّ مِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ‘‘ اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بہت بڑا ہے، عظیم خدا کے ساتھ ہر جوش مارنے والی رگ کے شر اور آگ کی گرمی کے شر سے پناہ چاہتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جسم کے درد کا علاج
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

جسم کے درد کا علاج جب کسی شخص کے جسم میں درد (یا کسی قسم کی تکلیف) کی شکایت ہو تو اپنا دایاں ہاتھ درد کی جگہ پر رکھے اور تین مرتبہ کہے ’’بِاِسْمِ اللّٰہِ‘‘ اور سات مرتبہ پڑھے ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ‘‘ اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , ,
نظر کا علاج
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

نظر کا علاج اگر کسی شخص کو نظر لگ جائے تو ان کلمات کے ساتھ دم کیا جائے (یعنی پڑھ کر اس پر پھونک مارے) ’’بِاِسْمِکَ اللّٰہُمَّ اَذْہِبْ حَرَّہَا وَ بَرَدَہَا وَ وَصَبَہَا‘‘ تیرے نام سے شروع کرتا ہوں اے اللہ! اس کی گرمی، سردی اور رنج و تکلیف دور فرما۔پھر کہے: اللہ تعالیٰ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , ,
گمشدہ یا مفرور کی بازیابی کے لئے دعا
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

گمشدہ یا مفرور کی بازیابی کے لئے دعا جب کوئی چیز گم ہو جائے یا بھاگ جائے (مثلاً غلام، جانور وغیرہ) تویہ دعا پڑھے ’’اَللّٰہُمَّ رَادَّ الضَّالَّۃِ وَ ہَادِیَ الضَّلَالَۃِ اَنْتَ تَہْدِیْ مِنَ الضَّلَالَۃِ اُرْدُدْ عَلَیَّ ضَالَّتِیْ بِقُدْرَتِکَ وَ سُلْطَانِکَ فَاِنَّہَا مِنْ عَطَائِکَ وَ فَضْلِکَ‘‘ اے اللہ گم شدہ کو واپس لانے والے گمراہ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکان میں جانے کے لئے اجازت لینا
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

مکان میں جانے کے لئے اجازت لینا قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ’’اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں داخل نہ ہو جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے تاکہ تم نصیحت پکڑو اور اگر ان گھروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰۤاَیُّهَا  الَّذِیْنَ  اٰمَنُوْۤا  اِنْ  تُطِیْعُوا  الَّذِیْنَ  كَفَرُوْا  یَرُدُّوْكُمْ  عَلٰۤى  اَعْقَابِكُمْ  فَتَنْقَلِبُوْا  خٰسِرِیْنَ(۱۴۹) اے ایمان والواگر تم کافروں کے کہے پر چلے (ف۲۶۹) تو وہ تمہیں اُلٹے پاؤں لوٹا دیں گے (ف۲۷۰)پھر ٹوٹا کھا کے(نقصان اٹھا کے) پلٹ جاؤ گے (ف۲۷۱) (ف269) خواہ وہ یہود ونصارٰی ہوں یا منافق و مشرک۔ (ف270) کفر و بے دینی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پُراَسرار شخص
sulemansubhani نے جمعہ، 26 اپریل 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر209: پُراَسرار شخص حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمدطُوْسِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں :” میں نے اُمّتِ محمدیہ عَلٰی صَاحِبِھَاالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے مشہور ولی حضرت سیِّدُنا ابراہیم آجُرِی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” میرے اُستاذ حضرت سیِّدُنا ابراہیم آجُرِی کبیر علیہ رحمۃ اللہ القدیر نے فرمایا: ”سردیوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »