حصولِ اولاد کے لئے دعا

’’ہُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِیْ الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَائُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ‘‘ با وضو اول و آخر ۱۱۔۱۱ بار درود شریف پڑھ کر ایک سیاہ مرچ پر سات بار دم کرکے ۴۱ دن تک کھلائیں حصولِ اولاد کے لئے اکسیر ہے۔