مرزا انجینئر کی انجینئرنگ

مرزا انجینئر کی انجینئرنگ أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی).

Engineering of Engineer Muhammad Ali Mirza by Mufti Muhammad Ali Al Azhari

علمائے أہل سنت نے خواہش پر مبنی أور بنو أمیہ کی نمک حلالی کرتے ہوئے کہا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی خطأ اجتہادی ہے جس پر حدیث سے کوئی دلیل نہیں لہذا ہم ان بابوں کی بات نہیں مانتے.

سنیے جواب أور علمائے أہل سنت کا دفاع

لہذا صحیح مسلم کی حدیث سے واضح ہوتا ہے کہ علمائے أہل سنت نے حضور صلی الله علیہ وسلم سے وفاء کرتے ہوئے آپ کے قول پہ عمل کیا

اور انجینئر صاحب نے روافض سے وفا کرتے ہوئے خلاف شرع قول کیا۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.