محفوظات برائے April 2019 ء
پاک مٹی سے نمازفجرکے لیئے تیمم
sulemansubhani نے Sunday، 28 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :502 روایت ہے حضرت عمار ابن یاسر سے وہ بیان کرتے تھے کہ صحابہ نے پاک مٹی سے نمازفجرکے لیئے تیمم کیا جب کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو انہوں نے مٹی پراپنے ہاتھ پھیرے پھر ایک بار اپنے منہ پر ہاتھ پھیرلیا پھردوبارہ مٹی پر ہاتھ مارے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :501 روایت ہے حضرت ابو الجہیم ابن حارث ابن صمہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہ جمل کی طرف سے تشریف لائے ۱؎ تو آپ کو ایک شخص ملا اس نے سلام کیاحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا حتی کہ آپ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذَا سَمِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَى الرَّسُوۡلِ تَرٰٓى اَعۡيُنَهُمۡ تَفِيۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ مِمَّا عَرَفُوۡا مِنَ الۡحَـقِّ‌ۚ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور جب وہ اس (قرآن) کو سنتے ہیں جو رسول کی طرف نازل کیا گیا تو حق کو پہچاننے کی وجہ سے آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَـتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّـلَّذِيۡنَ اٰمَنُوا الۡيَهُوۡدَ وَالَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡا‌ ۚ وَلَـتَجِدَنَّ اَ قۡرَبَهُمۡ مَّوَدَّةً لِّـلَّذِيۡنَ اٰمَنُوا الَّذِيۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰى‌ ؕ ذٰ لِكَ بِاَنَّ مِنۡهُمۡ قِسِّيۡسِيۡنَ وَرُهۡبَانًا وَّاَنَّهُمۡ لَا يَسۡتَكۡبِرُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: آپ جن لوگوں کو مسلمانوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والا پائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡ كَانُوۡا يُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالنَّبِىِّ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡهِ مَا اتَّخَذُوۡهُمۡ اَوۡلِيَآءَ وَلٰـكِنَّ كَثِيۡرًا مِّنۡهُمۡ فٰسِقُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور اگر وہ اللہ پر ایمان لاتے اور اس نبی پر اور اس پر جو اس نبی کی طرف نازل کیا گیا تو کافروں کو دوست نہ بناتے لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰۤاَیُّهَا  الَّذِیْنَ  اٰمَنُوْا  لَا  تَكُوْنُوْا  كَالَّذِیْنَ  كَفَرُوْا  وَ  قَالُوْا  لِاِخْوَانِهِمْ  اِذَا  ضَرَبُوْا  فِی  الْاَرْضِ   اَوْ  كَانُوْا  غُزًّى  لَّوْ  كَانُوْا  عِنْدَنَا  مَا  مَاتُوْا  وَ  مَا  قُتِلُوْاۚ-لِیَجْعَلَ  اللّٰهُ  ذٰلِكَ  حَسْرَةً  فِیْ  قُلُوْبِهِمْؕ-وَ  اللّٰهُ  یُحْیٖ  وَ  یُمِیْتُؕ-وَ  اللّٰهُ  بِمَا  تَعْمَلُوْنَ  بَصِیْرٌ(۱۵۶) اے ایمان والو ان کافروں (ف۲۹۵) کی طرح نہ ہونا جنہوں نے اپنے بھائیوں کی نسبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 040: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَطْلَبٌ فِي غَسْلِ الْيَدَيْنِ (وَمِنْهَا): غَسْلُ الْيَدَيْنِ إلَى الرُّسْغَيْنِ قَبْلَ إدْخَالِهِمَا فِي الْإِنَاءِ لِلْمُسْتَيْقِظِ مِنْ مَنَامِهِ دونوں ہاتھوں کے دھونے کا بیان وضو کی سنتوں میں سے دونوں ہاتھوں کا گٹوں تک دھونا ہے برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے، اس شخص کے لئے جو نیند سے جاگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ سائنس کی نظر میں
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ سائنس کی نظر میں: حکیم محمد طارق محمود چغتائی اپنی تصنیف ’’سنت نبوی اور جدید سائنس‘‘میں رقم طراز ہیں۔ ’’پروفیسر مورپالڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کی پہچان ہیں، انہوں نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ میں نے اسلامی علوم کا مطالعہ کیا اور روزے کے باب پر پہونچا توچونک پڑاکہ اسلام نے اپنے ماننے والوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استقبالِ رمضان
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

استقبال کے معنی ہیں: کسی آنے والے کو خوش آمدید کہنا‘اگر وہ محبوب ہے تو اس کے لیے دیدہ ودل فرشِ راہ کرنا‘ عربی زبان میں اس کے لیے ”اَھْلاًوَّ سَھْلاً‘‘ اور ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کے کلمات استعمال ہوتے ہیں۔ ”رَحْب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ”مَرْحَبًابِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: آپ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مجالسِ کِبار اور دینی مدارس وجامعات
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

”کِبار‘‘ کبیر کی جمع ہے ‘ عنوان کا معنی ہے: ”بڑوں کی مجالس‘‘اس سے ریاستِ پاکستان کے دو بڑے مراد ہیں ‘ایک چیف ایگزیکٹیو یعنی وزیراعظم جنابِ عمران خان اور دوسرے چیف آف آرمی سٹاف جنابِ جنرل قمر جاوید باجوہ۔ 29مارچ جمعۃ المبارک کے دن چیف آف آرمی سٹاف اور اُن کے ادارے کے اعلیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com