sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
سؤال: کیا سونے والے أور جاگنے والے کے أحکام میں فرق ہے ؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): سونے والے أور جاگنے والے کے أحکام میں فرق ہوتا ہے لیکن کچھ مسائل میں فرق نہیں جیسے ابن نجیم الحنفی فرماتے ہیں : الولوالجی أپنے فتاوی کے آخر میں فرماتے ہیں: 25 […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
امام زفر نام و نسب :۔نام ، زفر۔ اور والد کا نام ہذیل ہے، عربی النسل ہیں۔ کوفہ آپ کا وطن تھا۔ والد ماجد اصفہان کے رہنے والے تھے۔ آپ کی ولادت ۱۱۰ ھ میں بمقام کوفہ ہوئی ۔ تعلیم و تربیت:۔ ابتدائی تعلیم کے بعد حدیث کی تحصیل میں مشغول ہوئے، پھر طبیعت کامیلان […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
*پانی پانی پانی….پانی چاہئے یا ترقی؟فیصلہ آپ کریں ذمہ دارکون؟؟* *حافظ ہاشم رضا قادری مصباحی* اللہ رب العزت کی عطا کردہ نعمتوں رحمتوں کا تصور انسانی سوچ سے ماورا ہے۔ ان کے لئے جو ضرورتیں ہیں ان میںپانی نمبر اول آتا ہے۔ تخلیقِ دنیا بھی پانی کے ذریعہ ہی ہوئی ہے۔(قرآنی مفہوم) پانی نہ صرف […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚۙ(۱۹۰) بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کی باہم بدلیوں میں نشانیاں ہیں (ف۳۷۵) عقلمندوں کے لیے (ف۳۷۶) (ف375) صانع قدیم علیم حکیم قادر کے وجود پر دلالت کرنے والی۔ (ف376) جن کی عقل کدورت سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
اے ایمان والو ,
کنزالایمان ,
حضرت عمر بن الخطاب ,
سورہ آل عمران ,
آل عمران ,
Quran ,
حضرت عمر فاروق ,
حضرت ابن عباس ,
حضرت عمر ,
کنزالایمان مع خزائن العرفان ,
صحیح بخاری ,
ام المومنین حضر ت ام سلمہ ,
صحیح مسلم ,
سیدہ حضرت ام سلمہ
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
*اجتماعی شادیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے* تحریر:- *خالد ایوب مصباحی شیرانی* khalidinfo22@gmail.com اسلامی نقطہ نظر سے شادیاں جتنی سادہ ہونی چاہیے تھیں، ہمارے غیر اسلامی معاشرے اور زندگی کے تکلفات نے ان کو اتنا ہی رنگین، بے فیض، فضولیات آمیز اور نت نئی خرافات کا حامل بنا دیا ہے۔ اور رفتہ رفتہ نوبت بایں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر213: محدث اورولی کی ملاقات حضرتِ سیِّدُنا سلیمان بن حَرْب علیہ رحمۃ اللہ الرَّب فرماتے ہیں :” میں حضرتِ سیِّدُنا بِشْربن حَارِث حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی زیارت کا بہت مشتاق تھا۔لیکن ابھی تک میری یہ خواہش پوری نہ ہو سکی تھی۔ ایک دن مسجد جاتے ہوئے دیکھا کہ ایک گھنے بالوں والاشخص […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :509 روایت ہے قیس ابن عاصم سے ۱؎ کہ وہ مسلمان ہوئے تو انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ پانی ا وربیری سے غسل کریں ۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ آپ صحابی ہیں،تمیم کے وفد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے، ۹ھ میں ایمان لائے،حضورصلی اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :508 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چارچیزوں سے غسل کرتے تھےجنابت(ناپاکی)سے اورجمعہ کے دن اورسنگھی لگوانے سے اور میت کو نہلانے سے ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں غسل سے مراد غسل کا حکم دینا ہے،یعنی ان چاروں موقعوں پرغسل کا حکم دیتے تھے،کیونکہ حضور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عائشہ ,
نہلانے ,
میت ,
سنن ابوداؤد ,
غسل ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
جمعہ ,
جنابت ,
نار ,
حدیث ,
ناپاکی ,
نبی کریم ﷺ ,
سنگھی
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :507 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جومیت کوغسل دے وہ خود بھی غسل کرے ۱؎(ابن ماجہ)احمد وترمذی نے یہ بھی زیادہ کیا کہ جومیت کو اٹھائے وہ وضو کرے ۲؎ شرح ۱؎ عام علماء کے نزدیک یہ حکم استحبابی ہے۔میت کو نہلا کر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
سنن ترمذی ,
حضرت ابوبکرصدیق ,
خود بھی ,
حدیث ,
اٹھائے ,
حضرت ابوہریرہ ,
رسول اﷲﷺ ,
میت ,
مسند احمد ,
سنن ابن ماجہ ,
غسل
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :506 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو خیراوراچھا کیااورجونہائے تونہانا بہت اچھا ہے ۱؎ (احمد،ابوداؤد،ترمذی،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یہ حدیث جمہور علماء کی دلیل ہے کہ غسل جمعہ فرض یا واجب نہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
وضو ,
حضرت سمرہ ابن جندب ,
حدیث ,
اچھا ,
رسول اﷲﷺ ,
مسند احمد ,
نہائے ,
سنن ابوداؤد ,
نہانا ,
خیر ,
سنن نسائی ,
جمعہ ,
سنن ترمذی ,
سنن دارمی