رمضان کیسے گزاریں

ماہِ رمضان المبارک کی کچھ اہم تاریخیں

میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ماہِ رمضان المبارک کے فضائل و مسائل آپ پڑھ چکے آپ نے بخوبی اندازہ لگالیا ہوگا کہ یہ کتنا عظیم مہینہ ہے؟ جہاں یہ مہینہ اپنے اندر بے شمار خوبیاں رکھتا ہے وہیں اس ماہ کی عظمت و فضیلت اس سے بھی عیاں ہے کہ (۱)مولائے کائنات حضرت علی کرم اﷲ وجہہ الکریم کے وصال کا بھی ماہ ہے۔ (۲)حضرت خدیجۃ الکبریٰ (۳)ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ اور (۴)خاتونِ جنت حضرت فاطمہ زہرا،

میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ان نفوسِ قدسیہ نے بڑی محنت و مشقّت کے ساتھ اسلام کی عظیم دولت ہم تک پہونچائی، اسلامیانِ عالم پر ان کے بے شمار احسانات ہیں، یہی وجہ ہے کہ جب ان کے وصال کی تاریخیں آتی ہیں تو ہم ان کا ذکر خیر کرنے کے لئے محافل و مجالس کا انعقاد کرتے ہیں، ان کی یاد تازہ کرتے ہیں اور ان کی ارواح کو ایصال ثواب کرتے ہیں۔

شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

خاتونِ جنت حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا

مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.