شیم آن برباد چودھری
sulemansubhani نے Sunday، 12 May 2019 کو شائع کیا.
برباد چودھری اسلام دشمن اقدامات سے گریز کرے
شیم آن برباد چودھری
ہمارے چند کرم فرما اس پروپیگنڈا کا شکار ہوئے کہ علامہ خادم رضوی گالیاں دیتے ہیں اسلئیے پڑھا لکھا طبقہ ان سے نالاں ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوا کہ کیا اب سنجیدہ و بزرگ عالم دین مفتی منیب الرحمن صاحب بھی گالیاں دیتے ہیں جو برباد چودھری نے انکا نام علامہ رضوی کے ساتھ لیا اور انکو نشانہ بنایا؟
جواب آسان ہیکہ:ان دین بیزار قوتوں کیلئے ہر عالم دین خادم رضوی ہے،ہر دیندار انکے مطابق دہشتگرد ہے،کیونکہ اصل دشمنی اسلام سے ہے مولوی کو نشانہ اسلئیے بنایا جاتا ہے کیونکہ سیدھا اسلام پر بات کرتے انکوڈر لگتا ہے لہذا دین اسلام کے محافظ ان علماء پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے تاکہ انکی عزت کم ہو،ان پر اعتماد کو ختم کیا جائے،جوں ہی وہ اعتماد ختم ہوا تو خاكم بدہن اسلام کی وقعت ویسے ہی ختم ہوجائے گی۔
سکندری ازہری
ٹیگز:-
فواد چوہدری , مفتی اعظم , مفتی منیب الرحمان , مفتی منیب الرحمن , مفتی اعظم پاکستان , برباد چودھری , علامہ خادم رضوی , سکندری ازہری