عثمانى خلافت جو ترکى ميں تهى اس دور ميں هر وقت کى اذان کا سُر الگ رکها گیا تها فجر کى اذان کا سر جاگنے کے لئے تها،ظهر کى اذان کا سر حجاز کى اسٹاءل ميں تهى،عصر کى اذان أِجپٹ کى اسٹائل ميں تهى، مغرب کى اذان ميں جلدى کرنے کا سر تها، اور عشاء کى اذان کا سر درد سے بهرا ہوا تها کيوں که يه دن کى اخرى اذان تهى