أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مَنۡ يُّصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَهٗ‌ؕ وَ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡمُبِيۡنُ ۞

ترجمہ:

جس شخص سے اس دن عذاب دور کردیا گیا تو بیشک اس پر اللہ نے بہت رحم فرمایا اور یہی بہت واضح کامیابی ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 16