پہلی شب قدر ( رمضان المبارک کی اکیسویں رات کے نوافل)

پہلی شب قدر ( رمضان المبارک کی اکیسویں رات کے نوافل)

٭ اکیسویں شب کو چار { 4 } نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص ایک ایک بارپڑھیں ، بعد سلام 70 بار درود پاک پڑھیں ۔ انشاء اللہ اس نماز کے پڑھنے والے کے حق میں فرشتے دعائے مغفرت کریں گے۔

٭ اکیسویں شب دو {2 } رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک بار اور سورۃ اخلاص تین بار پڑھیں ۔ بعد سلام 70 مرتبہ استغفار پڑھیں۔ انشاء اللہ اس نماز اور شب قدر کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کی بخشش فرمائے گا۔

:: وظیفہ ::٭ اکیسویں شب کو 21 مرتبہ سورۃ قدر پڑھنا بھی افضل ہے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.