دوسری شب قدر ( رمضان المبارک کی تئیسویں شب کے نوافل )

دوسری شب قدر ( رمضان المبارک کی تئیسویں شب کے نوافل )

٭ 23ویں شب کو چار {4 } رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر ایک ایک بار پڑھیں اور سورۃ اخلاص تین تین پڑھیں بعد سلام 70 بار درود پاک پڑھیں ۔

انشاء اللہ واسطہ مغفرت کے یہ نماز افضل ہے ۔

٭ 23 ویں شب کو {8 } رکعت نماز چار سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورۃ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص ایک ایک بار پڑھیں ، بعد سلام 70 مرتبہ کلمہ تمجید پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کریں ۔

انشاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دے گا۔

:: وظیفہ ::

٭ 23 ویں شب کو ایک مرتبہ سورۃ یاسین اور سورۃ رحمن ایک مرتبہ پڑھنا افضل ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.