تیسری شب قدر ( رمضان المبارک کی پچیسویں شب کے نوافل )

تیسری شب قدر ( رمضان المبارک کی پچیسویں شب کے نوافل )

٭25 ویں شب کو چار {4 } رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر ایک ایک بار پڑھیں اور سورۃ اخلاص پانچ پانچ پڑھیں بعد سلام 100 کلمہ طیبہ پڑھیں ۔انشاء اللہ بے شمار ثواب عطا ہوگا۔

٭ 25 ویں شب کو چار {4 } رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدرتین تین بار پڑھیں اور سورۃ اخلاص تین تین پڑھیں بعد سلام 70 استغفار پڑھیں ۔یہ نماز بخشش کے لیے بہت افضل ہے۔

٭ 25 ویں شب دو {2 } رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدرتین تین بار اور سورۃ اخلاص پندرہ پندرہ بار پڑھیں ۔ بعد سلام 70 مرتبہ کلمہ شہادت پڑھیں۔یہ عذاب قبر سے نجات کے لیے افضل ہے۔

:: وظیفہ ::

٭25 ویں شب کو ایک مرتبہ سورۃ دخان اور سات مرتبہ سورۃفتح پڑھنا افضل ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.