جامعتہ المدینہ دیوبند
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.
ہندوستان کے شہر دیوبند میں دعوت اسلامی کی پہلی جامعۃُ المدینہ کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے ـ طلباء کے داخلے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے ـ عید کے بعد جامعہ میں تعلیم و تربیت کا آغاز کر دیا جائے گا
(ان شاء اللہ عَزَّوَجَل)
واضح رہے کہ دعوت اسلامی امسال ہندوستان میں 31 جامعاتُ الْمدینہ کھول رہی ہے جن میں ایک جامعہ دیوبند شہر میں بھی واقع ہے جہاں مسلک اعلیٰ حضرت کے فروغ کیلئے علماء و مفتیان تیار کئے جائیں گے ـ
فیضان اعلی حضرت جاری رہے گا.
فیضان عطار جاری رہے گا
ٹیگز:-