۔۔۔۔ پوپلزٸی کا چاند إ

۔۔۔ کے پی کے کے مسلمانوں کے 28 روزے میں پشاور کے مولوی پاپلزٸی کو چاند نظر آگیا۔ ہمیشہ انہیں ایک دن قبل ہی عید کا چاند نظر آہی جاتا ہے ۔ اس اعلان سے مسلمانوں کے ایک دو روزہ ضایع ہونے کا خدشہ ہیے ۔ روزہ ضایع کرانے والے کو زرہ بھی خوف خدا نہیں ۔۔ حکومت کے اندر حکومت قاٸم کرکے حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا اور حکومت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے خلاف فیصلہ دینے کے باوجود کوٸی بھی حکومت اس کے اس جرم و بغاوت پر انہی ہاتھ نہیں ڈالتی ۔ اس کی کیا وجہ ہیے ؟

۔۔۔۔ انتشار پھیلانے والے کے خلاف گورنمنٹ کیوں خاموش ہیے ؟ پچھلی حکومتیں پی پی پی اور ن لیگ بھی خاموش رہیں ۔آخر کیا وجہ ہیے ؟ سپریم کورٹ چیک کرے اکاونٹ کہ کہیں باہر کی سپوٹ تو نہی ؟ جو حکومت مولانا خادم حسین کو تو گرفتار کرلیتی ہے لیکن اس فسادی کو نتھی ڈالنے والا کوٸی نہیں ۔۔۔۔۔

۔۔۔ مفتی منیب الرحمن ایک جید عالم دین اور وسیع تجربہ رکھنے والے رویت ہلال کمیٹی أف پاکستان کے مرکزی سربراہ ہیں ۔ ملک بھر میں انہی کے اعلان پر عید مناٸی جاۓ گی ۔۔ ان شا ٕ اللہ العزیز

۔ آستانہ زین الاسلام حیدرآباد 4.6.19

۔۔۔۔ سید عطا ٕ المصطفے راشدی ۔۔۔۔۔