أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لِّـكُلِّ نَبَاٍ مُّسۡتَقَرٌّ‌ وَّسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:

ہر خبر (کے ظہور) کا ایک وقت مقرر ہے۔ اور عنقریب تم جان لو گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 67